10 مرلہ نئی کمرشل بلڈنگ تلہ گنگ روڈ چکوال (مرید) میں کرایہ کے لیئے خالی ہے۔ مین تلہ گنگ روڈ چکوال پر کشادہ فرنٹ۔ کار شورومز, شادی ہالز, ریسٹورنٹس, پٹرول پمپس کے درمیان۔ 3 کمرے, باتھ روم, کچن اور وسیع لان بنا ہوا ہے۔ شوروم, ہوٹل, گیراج وغیرہ کے لیئے نہایت موضوع۔ چونکہ بلڈنگ ابھی زیر تعمیر ہے اس لیئے ابھی سے رابطہ کر کے اپنی مرضی کی تبدیلی کروا سکتے ہیں۔ ابھی رابطہ کریں : عمران مصطفی (دلہہ پراپرٹی)